एशिया न्यूज बीड

الہدیٰ اردو پرائمری اسکول میں یوم دستور منایا گیا۔

الہدیٰ اردو پرائمری اسکول میں یوم دستور منایا گیا۔

الہدیٰ اردو پرائمری اسکول میں یوم دستور منایا گیا۔

بیڑ:( اسماء رئیس خان)

26/نومبر یوم دستور کے طور پر منایا جاتا ہے۔جماعت ہفتم کے طلبا نے معلمہ صدیقی حنا کوثر باجی کی رہنمائی میں یوم دستور جوش وخروش سے منایا۔طلبا نے مختصر طور ہر ڈاکٹر راجندر پرساد، باباصاحب امبیڈکر کی خدمات، دستور کے پس منظر اور دستور میں درج حکومتی امور پر روشنی ڈالی۔چھوٹے چھوٹے بینر بناکر طلبا نے معاشرے میں انصاف، اخوت، بھائی چارہ قائم کرنے کا عہد کیا ۔الہدیٰ اردو پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر مومن ظفر سر، ساتھ ہی قیصر سر، ندیم سر، قادری پرویز سر، شارق سر، شیخ پرویز سر، نازنین باجی اور قدسیہ باجی ان سبھی نے تعاون کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *