एशिया न्यूज बीड

ہومی بھابھا امتحان میں حاجی مخدوم اسکول کے طلبہ کی نمایاں کامیابی*

ہومی بھابھا امتحان میں حاجی مخدوم اسکول کے طلبہ کی نمایاں کامیابی*

*ہومی بھابھا امتحان میں حاجی مخدوم اسکول کے طلبہ کی نمایاں کامیابی*

*حاجی مخدوم اردو پرائمری اسکول جالنہ* کے طلبہ نے مضمون سائنس کے با وقار امتحان *Dr Homibhabha Balvaidyanik Science Compitition* میں شرکت کرتے ہوئے چھٹی جماعت کے طلبہ *انس طارق احمد غازی* اور *سارہ عارف شیخ* نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ انھوں نے ثابت کردیا ہے کہ مسلسل محنت، لگن اور مستقل مزاجی رنگ لاتی ہے۔

اس خوشی کے موقع پر مدرسہ کے ذمہ داران باالخصوص سیکریٹری *محترم جناب محمد افتخار الدین صاحب* اور صدر المدرسین *جناب محمد اشفاق سر* نے *ہومی بھابھا امتحان* انچارج *جناب غازی عبد الماجد سر* کو اس کامیابی کے حصول پر انکی کوششوں کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی اورطلبہ اور مدرسہ کے مستقبل کے سلسلے میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *