حاجی عبدالرزاق غلام رسول اردو ہائی اسکول، گھنسوانگی میں خاص دار اورمعزز شخصیات کا استقبال
بیڑ :(اسماء رئیس خان )
آج حاجی عبدالرزاق اردو ہائی اسکول، گھنسوانگی میں رکن پارلیمان کلیاں راؤ جی کالے صاحب، ضلع کانگریس کمیٹی جالنا کے صدر راجن (راجا بھاؤ) دیشمکھ، مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر راجندر راکھ، سینئر رہنما پربھاکر ماما پوار، شری رنگ کامٹھے، دگ وجے گھاڈگے پڈول اور تعلقہ صدر کانگریس کمیٹی جالنا جیسی معزز شخصیات نے ملاقات کی۔
اس موقع پر رکن پارلیمان صاحب کی گلپوشی ادارے کے سیکریٹری جناب عبدالقدوس قریشی نے کی۔
پربھاکر ماما پوار کی گلپوشی جناب اظہر احمد قریشی نے کی۔
راجا بھاؤ دیشمکھ کی گلپوشی جناب محمد اقبال قریشی نے کی۔
اور جناب راجندر راکھ کی گلپوشی جناب ریاض احمد عبدالرشید نے کی۔ آخر میں متین پٹھان نے مہمان کا شکریہ ادا کیا


