एशिया न्यूज बीड

محترمہ صدیقی حنا کوثر توثیق الماس کا پرتپاک استقبال

محترمہ صدیقی حنا کوثر توثیق الماس کا پرتپاک استقبال

محترمہ صدیقی حنا کوثر توثیق الماس کا پرتپاک استقبال
بیڑ: (اسماء رئیس خان)
عبدالعزیز باغوان اردو پرائمری و ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج بیڑ کی جانب سے الہدیٰ اردو پرائمری اسکول کی معلمہ صدیقی حنا کوثر توثیق الماس کو مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے مثالی معلمہ ایوارڈ سے نوازے جانے پر عبدالعزیز باغوان اسکول کے روح رواں محترم محمد جاوید عبدالعزیز باغوان سر اور صدر مدرس محترمہ عائشہ بیگم باجی نے پرتپاک استقبال کیا۔ ساتھ ہی عبدالعزیز باغوان اسکول کے تمام اساتذہ نے محترمہ حنا باجی کو مبارکباد دی۔اس پرتپاک استقبال پر محترمہ حناباجی صاحبہ اور ان کے شوہر سید توثیق الماس صاحب نے سب کا شکریہ ادا کیا اور اسکول کی ترقی کے حق میں دعاگو ہوئے۔

administrator

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *