एशिया न्यूज बीड

پینشن نگر اُردو ہائی اسکول میں یومِ تعلیم منایا گیا ۔ 11 نومبر ،ناگپور: پینشن نگر اردو ہائی اسکول پٹیل نگر ـ

پینشن نگر اُردو ہائی اسکول میں یومِ تعلیم منایا گیا ۔ 11 نومبر ،ناگپور: پینشن نگر اردو ہائی اسکول پٹیل نگر ـ

پینشن نگر اُردو ہائی اسکول میں یومِ تعلیم منایا گیا ۔

11 نومبر ،ناگپور: پینشن نگر اردو ہائی اسکول پٹیل نگر ـ

مولانا ابوالکلام آزاد کے یومِ پیدائش پر “یومِ تعلیم” کے طور پر منایا گیا ـاِس موقع پر تقریری مقابلہ لیا گیا ـ

اس موقع پر صدر مدرس قمر افروز صدیقی باجی صاحبہ, اور اسکول کے اساتذہ: صا دا نا باجی ، عارف سر ،نورجہاں باجی ، نکہت باجی ، تمنّا باجی ،مایہ مدم شامل تھے۔قمر بجی صاحبہ نے پروگرام کی صدارت کی۔صا دا نا باجی نے اپنے الفاظوں کے ذریعے بچوں کو بہت ساری معلومات سے نوازے ۔

پروگرام کو کامیابی تک پہونچانے میں نکہت باجی کی بہت محنت رہی

-ہدیہ تشکر عارف سر نے ادا کیئے۔اور اپنی کوششوں سے پروگرام کو ترقّی بخشی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *